ورید
ورید (vein) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو جسم کر مختلف حصوں سے حاصل کر کہ دل (heart) تک پہنچاتی ہیں۔ اس کے برعکس وہ رگیں جو خون کو دل سے لیکر تمام جسم کر اعضاء تک پہنچاتی ہیں انکو شریانیں (arteries) کہا جاتا ہے۔