شریف المجاہد

پاکستانی مورخ، تحریک پاکستان پر متعدد کتب کے مصنف، پروفیسر

شریف المجاہد (1 جولائی 1926ء - 27 جنوری 2020ء) ایک پاکستانی صحافی، مصنف اور پروفیسر تھے۔

شریف المجاہد
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1926ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 27 جنوری 2020ء (94 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میک گل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

تعلیم اور پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

شریف المجاہد یکم جولائی 1926ء کو مدراس، بھارت (جدید دور چنائی) میں پیدا ہوا۔ 1949ء میں بی اے کرنے کے بعد، انھوں نے 1951ء میں مدراس یونیورسٹی میں اسلامی تاریخ میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی۔ انھوں نے 1952ء میں جامعہ سٹنفورڈ سے صحافت میں، 1959ء میں میک گل یونیورسٹی سے اسلامی مطالعات میں ایم اے کی اضافی ڈگریاں مکمل کیں۔[3][4]

وفات

ترمیم

شریف المجاہد 27 جنوری 2020 ءکو وفات پا گئے۔ ان کے جمع کردہ دستاویزات سندھ آرکائیوز کے پاس ہیں۔

کتابیں

ترمیم

المجاہد نے کئی کتابیں لکھیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 28 جنوری 2020 — Professor Sharif al Mujahid laid to rest — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2020
  2. https://www.thenews.com.pk/amp/605145-professor-sharif-al-mujahid-laid-to-rest
  3. ^ ا ب "Professor Sharif al Mujahid Laid to Rest"۔ دی نیوز۔ 28 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  4. ^ ا ب "Sharif al Mujahid Collection"۔ Sindh Archives۔ 18 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  5. Muhammad Ali Siddiqi (28 جنوری 2020)۔ "Sharif Al Mujahid: Authority on پاکستان movement"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020