شریف ہدایت اللہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی جکارتا

شریف ہدایت اللہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی جکارتا ( انڈونیشیائی: یونیورسٹاس اسلام نگیری جکارتا، عربی: جامعة شريف هداية الله الإسلامية الحكومية جاكرتا) انڈونیشیا کی عوامی یونیورسٹی ہے۔ یہ سپوٹاٹ ، بانٹین ، جنوبی تانگیرانگ میں واقع ہے۔

شریف ہدایت اللہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی جکارتا
Universitas Islam Negeri Syarif Hidayatullah Jakarta
Logo UIN Syarif Hidayatullah Jakarta.jpg
شریف ہدایت اللہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی جکارتا کی علامت
شعار علم ، تقویٰ ، دیانتداری
قسمریاستی یونیورسٹی
قیامیکم جون 1957[1][2] بطور اے ڈی آئی اے (اکیڈمی بیوروز آف دینی علوم / اکادیمی دیناس المو اگاما )
الحاقFUIW
ریکٹرامانی لوبیس
تدریسی عملہ
± 1.435
طلبہ± 23.000 students
مقامجنوبی تانگیرانگ، ، انڈونیشیا
کیمپسشہری: آئی آر. ایچ. جوانڈا، کیپوٹاٹ، کیرتامکتی، کیپوٹاٹ، ترومانگارا، کیپوٹاٹ و جے آئی. ابن بطوطہ کیپوٹاٹ
رنگLight Blue  
ویب سائٹwww.uinjkt.ac.id

حوالہ جاتترميم

  1. "Universitas Islam Negeri Syarif Hidayatullah" (بزبان انڈونیشیائی). SRV4 PDDIKT: Pangkalan Data Pendidikan Tinggi. 12 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2021. 
  2. "Universitas Islam Negeri Syarif Hidayatullah" (بزبان انڈونیشیائی). PDDikti: Pangkalan Data Pendidikan Tinggi. 07 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

بیرونی روابطترميم