شرینہ روی کمار
شرینہ روی کمار (پیدائش: 31 مارچ 1992ء) سری لنکا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اس نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو 17 نومبر 2010ء کو انگلینڈ کے خلاف کیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کولمبو, سری لنکا | 31 مارچ 1992
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کی گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 47) | 17 نومبر 2010 بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ایک روزہ | 13 فروری 2013 بمقابلہ جنوبی افریقہ |
پہلا ٹی20 (کیپ 21) | 22 نومبر 2010 بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ٹی20 | 24 ستمبر 2018 بمقابلہ بھارت |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 ستمبر 2018ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sharina Ravikumar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2016
- ↑ "England Women tour of Sri Lanka, 2nd ODI: Sri Lanka Women v England Women at Colombo (PSS), Nov 17, 2010"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2016