شریکا ایکa پاکستانی فلم پنجابی ہے جس کے مصنف اور ہدایت کار سید نور ہیں۔ فلم 2012ء میں عید الفطر کے موقع پر پیش کی گئی۔[3]

شریکا
ہدایت کارسید نور[1]
پروڈیوسرصفدر ملک
تحریرسید نور
ستارےشان شاہد
صائمہ[2]
مصطفٰی قریشی
بہار بیگم[2]
موسیقیطافو[1]
سنیماگرافیمسعود بٹ
تاریخ نمائش
20 اگست 2012ء (عید الفطر)[1]
ملکپاکستان
زبانپنجابی

کہانی

ترمیم

فلم کی کہانی سات قدامت پسند خاندانوں کی زندگی پر مشتمل ہے جو ایک ہی بڑی حویلی میں رہتے ہیں۔[3]

کردار

ترمیم

نمائش

ترمیم

فلم 2012ء میں عید الفطر کے موقع پر پیش کی گئی اور عید کے تین دنوں میں فلم نے روپیہ 1.5 کروڑ (US$140,000) کمائے۔[3][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ Shareeka (2012 film) on Motion Pictures Archive of Pakistan (mpaop.org) website Retrieved 23 فروری 2018
  2. ^ ا ب پ Film شریکا پر تبصرہ (2012ء فلم) جنگ (اخبار) میں Retrieved 23 فروری 2018
  3. ^ ا ب پ ت http://tribune.com.pk/story/425702/shareeka-calls-out-to-punjabi-film-enthusiasts/،[مردہ ربط] Film Review of Shareeka (2012 film) on The Express Tribune newspaper, Published 24 Aug 2012, Retrieved 23 فروری 2018

بیرونی روابط

ترمیم