عرفان کھوسٹ
عرفان کھوسٹ پاکستانی اداکار ، پروڈیوسر اور معروف کامیڈین ہیں۔[1][2] وہ ایک ڈراما سیریز اندھیرا اجالا میں اپنے مزاحیہ کردار حوالدار کرم داد کے طور پرمشہور ہیں۔ س میں انھوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا۔[3] ااس کے علاوہ ان کو اسٹیج کامیڈین کے طور پر بھی پہچانا جاتا ہے۔[4] ان کو ان کی 1985 کی ایک فلم "ہم سے ہے زمانہ" میں مزاحیہ کردار کو سراہتے ہوئے نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ ایک فلم "ڈائریکٹ حوالدار" میں بھی وہ اہم کردار نبھا چکے ہیں۔
عرفان کھوسٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
اولاد | سرمد سلطان کھوسٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹی وی پروڈیوسر |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیمعرفان اوکاڑہ, پنجاب میں پیدا ہوئے. وہایک قابل ذکر ٹی وی کے ڈائریکٹر اور اداکار سرمد سلطان کھوسٹ کے والد ہیں۔
وہ ایک مشہور کامیڈین مرحوم سلطان کھوسٹ کے بیٹے ہیں۔ ان کے والد 50ء کی دہائی کے مشہور ریڈیو اور فلم آرٹسٹ اور کامیڈین تھے۔
فلمو گرافی
ترمیمفلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار |
---|---|---|
1977 | جبرو | |
1979 | جنرل بخت خان | |
1985 | ہم سے ہے زمانہ | |
1985 | اندھیرا اجالا | ڈائریکٹ حوالدار |
1986 | نزدیکیاں | |
1985 | وطن کے رکھوالے | حوالدار |
1997 | دیوانے تیرے پیار کے | |
1998 | دوپٹہ جل رہا ہے | |
1998 | چوڑیاں | |
2000 | تیرے پیار میں | عرفان کھوسٹ |
2003 | قیامت– افغانستان میں محبت کی ایک تکون | |
2005 | ناگ اور ناگن | |
2005 | کوئی تجھ سا کہاں | |
2006 | ایک دو کا ایک | |
2007 | جھومر | عرفان کھوست |
2010 | چناں سچی مچی | |
2011 | بول | ماسٹر اختر حسین |
2013 | دیور بابھی | |
2014 | نظام (2014 فلم) | |
2015 | دیکھ مگر پیار سے | |
2015 | منٹو | |
2018 | گدھے بادشاہ (متحرک فلم) | رفتار |
ٹیلی ویژن
ترمیم- اندھیرا اجالا
- کوٹھی نمبر 156
- آشیانہ
- رنگیل پور
- سمندر
- فریب
- سچ گپ
- اشک
- قدوسی صاحب کی بیوہ
- عون زارا
- عشق عبادت
- کیسے تم سے کہوں
- پریت نہ کریو کوئی
- صدقے تمھارے
- سمی
- مہرباں
- باغی
- شاید
- نور العین
- آخری اسٹیشن
- بیلا پور کی ڈائن
پروڈیوسر
ترمیم- آؤ کہانی بنتے ہیں- ٹی وی 2011
- پیا نام کا دیا- ٹی وی 2007
- شاشلک ایکسٹرا ہاٹ
- کلموہی
- مجھے اپنے نام و نشاں ملے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Biography of Irfan Khoosat"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ March 17, 2013
- ↑ "Irfan's biography"۔ Vidpk۔ 21 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 3, 2012
- ↑ http://www.dawn.com/2011/06/11/in-a-league-of-his-own.html
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2018
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر عرفان کھوسٹ
- عرفان Khoosat میں ٹی وی ہے۔com.پی