شری ناتھ پٹناکر (؟-1941ء) ایک ہندوستانی فلم ساز، ہدایت کار اور سنیما کی شخصیت تھے۔ یہ ہندوستانی سنیما کی سرخیل شخصیات میں شمار ہوتے ہیں"،[1] ان کے اثرات دادا صاحب پھالکے کے مانے جاتے ہیں۔

شری ناتھ پٹناکر
معلومات شخصیت
پیدائش 1880ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت
تاریخ وفات 1941
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ہدایت کار، فلم ساز
دور فعالیت 1912–1926
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. سلیم عارف۔ "The Sultans of the silent era"۔ kiagia.com۔ KIAGIA.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم