ششانک ویاس ایک بھارتی فلم اداکار ہیں۔ وہ 30 نومبر 1986ء کو میں مدھیہ ہردیش کے شہر اجین میں پیدا ہوئے تھے۔ بھارت کے ٹیلی ویژن چینل کلرز پر دیش کردہ سیریل بالیکا ودھو میں اس نے ڈاکٹر جاگدیش بھیروں سنگھ کے کردار کو ادا کرکے اس نے اپنا کیریئر شروع کیا. موجودہ طور پر وہ کلرز ہی کے سیریل روپ - مرد کا نیا سواروپ میں کام کر رہا ہے۔ وہ ابتدا میں ایم بی اے میں داخلے کی تیاری کر رہا تھا، مگر بعد میں وہ اس ارادے کو ترک کر کے اداکاری ہی کا رخ کر لیا۔

ششانک ویاس

معلومات شخصیت
پیدائش 30 November 1986
اوجین, بھارتی
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
مذہب ہندو
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
دور فعالیت فیل حال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم