شفا کالج آف میڈیسن، اسلام آباد
(شفا کالج آف میڈیسن سے رجوع مکرر)
شفا کالج آف میڈیسن، شفا تمیر ملت یونیورسٹی کے تحت ایک نجی کالج ہے جو 1998 میں اسلام آباد میں قائم کیا گیا تھا۔ [4][5] اس کالج میں میڈیکل کورسزپڑھائے جاتے ہیں۔ [4] شفا تمیر ملت یونیورسٹی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال لمیٹڈ [6] کے نام سے ایک اسپتال ہے اور چار کالج ہیں: شفا کالج آف میڈیسن، شفا کالج آف ڈینٹسٹری، شفا کالج آف نرسنگ، [7] اور شفا کالج آف بحالی۔ شفا کالج آف میڈیسن کا تدریسی ہسپتال، شفا انٹرنیشنل ہاسپٹلز لمیٹڈ،[8] پاکستان کے ان چار ہسپتالوں میں سے ایک ہے جسے جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے تسلیم کیا ہے۔[9]
شفا کالج آف میڈیسن | |
شعار | Health Care With Compassion For All |
---|---|
قسم | Private |
قیام | 1998 |
اصل ادارہ | شفا تعمیر ملت یونیورسٹی، اسلام آباد |
چانسلر | Manzoor H. Qazi[1] |
وائس چانسلر | Mohammad Iqbal[1] |
مقام | اسلام آباد، ، پاکستان |
رنگ | Blue and Red |
وابستگیاں | Higher Education Commission of Pakistan[2][3] |
ویب سائٹ | stmu |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "4th convocation of STMU held"۔ The News International (newspaper)۔ 1 January 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2021
- ↑ "HEC's releases list of recognized degree awarding institutions (scroll down to Private Sector Universities)"۔ Daily Pakistan (newspaper)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2023
- ↑ "HEC Recognised Universities and Degree Awarding Institutions"۔ Higher Education Commission of Pakistan website۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2021
- ^ ا ب "Shifa Tameer-e-Millat University"۔ stmu.edu.pk
- ↑ "The Shifa Tameer-e-Millat University Act, 2012" (PDF)۔ Government of Pakistan website۔ 6 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2021
- ↑ "Shifa International Hospital Ltd"۔ shifa.com.pk
- ↑ "Shifa College of Nursing"۔ shifacollege.edu۔ 09 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Shifa International Hospitals Ltd. - Health Care with Compassion for all"۔ Shifa International Hospitals Ltd.۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018
- ↑ "JCI-Accredited Organizations | Joint Commission International"