شفا تعمیر ملت یونیورسٹی، اسلام آباد
شفا تعمیر ملت یونیورسٹی (STMU) ایک نجی یونیورسٹی ہے، جو 2012ء میں اسلام آباد، پاکستان میں قائم کی گئی۔ [1][2] اسے نجی شعبے میں ایک غیر منافع بخش ادارے کے طور پر قائم کیا گیا ہے۔ [3] یونیورسٹی کے قیام کا بل پاکستان کی قومی اسمبلی نے 16 جنوری 2012ء کو اور سینیٹ آف پاکستان نے 10 فروری 2012ء کو منظور کیا تھا۔ 3 مارچ 2012ء کو صدر آصف علی زرداری نے شفا تعمیر ملت یونیورسٹی ایکٹ کی منظوری دی۔ [3]
شفا تعمیر ملت یونیورسٹی | |
دیگر نام | STMU |
---|---|
قسم | نجی ادارہ |
قیام | 2012 |
مقام | اسلام آباد، پاکستان |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shifa Tameer-e-Millat University"۔ stmu.edu.pk
- ↑ "The Shifa Tameer-e-Millat University Act, 2012" (PDF)۔ Government of Pakistan website
- ^ ا ب "President approves Shifa Tameer-e-Millat University Act"۔ Pakistan Today (بزبان انگریزی)۔ 3 March 2012۔ 08 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2022