شفیع الدین احمد بابو (پیدائش: 1 جون 1973، ڈھاکہ) ایک سابق بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1997ء سے 2000ء تک 11 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ اب ایک امپائر ہیں اور بنگلہ دیش کی نیشنل کرکٹ لیگ کے میچوں میں کھڑے تھے۔ [1]

شفیع الدین احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامشفیع الدین احمد بابو
پیدائش (1973-06-01) 1 جون 1973 (عمر 51 برس)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 37)11 اکتوبر 1997  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ2 جون 2000  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 11
رنز بنائے - 22
بیٹنگ اوسط - 5.50
100s/50s - -/-
ٹاپ اسکور - 11
گیندیں کرائیں - 495
وکٹ - 11
بولنگ اوسط - 38.72
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - 3/42
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 جولائی 2019

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Cricket League, Tier 2: Rajshahi Division v Sylhet Division at Rajshahi, Sep 25-28, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2016