شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں

شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں (Counties of Northern Ireland) شمالی آئرلینڈ کی 1921ء سے 1972ء تک بنیادی مقامی حکومت تقسیم تھیں۔ 1972ء میں ان سرکاری حیثیت کو ختم کر دیا گیا اور چھببیس وحدانی اکاَئیاں بنا دی گئیں۔[1]

شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹیاں
Counties of Northern Ireland
زمرہانتظامی اکائی
مقامشمالی آئرلینڈ
شمارچھ
آبادیاں61,170 (کاؤنٹی فیرمانہ) – 618,108 (کاؤنٹی انٹریم)
علاقے1,176 مربع میل (3,050 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ارماہ) - 3,263 مربع میل (8,450 کلومیٹر2) (کاؤنٹی ٹائرون)
حکومتکاؤنٹی حکومت
ذیلی تقسیماتشہر، ٹاؤن، گاؤں، ٹاؤن لینڈز، لینڈفارمز، بارونیز

کاؤنٹیاں

ترمیم
کاؤنٹی کاؤنٹی ٹاؤن قیام اول[2] آبادی (2011) نوٹس
کاؤنٹی انٹریم انٹریم ابتدائی چودہویں صدی 618,108 [3][2]
کاؤنٹی ارماہ آرماہ 1584 174,792
کاؤنٹی ڈاؤن ڈاونپیٹرک ابتدائی چودہویں صدی 531,665 [3][2]
کاؤنٹی فیرمانہ انیسکیلن 1584 61,170 [4]
کاؤنٹی لنڈنڈیری کولرین 1613 247,132 [5][6][7]) [8]
کاؤنٹی ٹائرون اوما 1584 177,986 [9]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Connolly, J.S.: Oxford Companion to Irish History, page 129. Oxford University Press, 2002. ISBN 978-0-19-923483-7
  2. ^ ا ب پ "Public Records Office of Northern Ireland – Areas, regions, and land divisions"۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2016 
  3. ^ ا ب Modern boundaries formed in 1605.
  4. Based on the territory of the Maguires.
  5. Merging of County Coleraine (also spelt as Colerain
  6. LibraryIreland – Principal Families of Ulster: In Tirowen, section (c) The modern nobility in Tir Owen
  7. "county+of+colerain"&source=bl&ots=qa6nSsC-AC&sig=-6TKqhTxnU__dHxJ-i3GW-JRccw&hl=en&ei=j4QjTJWuC42M0gSv5_DnBA&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CBQQ6AEwAA#v=onepage&q="county%20of%20colerain"&f=false Google Books – The Fall of Irish Chiefs and Clans; The Conquest of Ireland, by George Hill
  8. , and the baronies of Loughinsholin, North East Liberties of Coleraine, and the North-West Liberties of Londonderry.
  9. Based on the Irish kingdom of Tír Eoghain, with its north-eastern part (barony of Loughinsholin) being merged with County Londonderry in 1613.

بیرونی روابط

ترمیم