مملکت متحدہ کی کاؤنٹیاں
مملکت متحدہ کی کاؤنٹیاں (Counties of the United Kingdom) مملکت متحدہ کی ذیلی قومی تقسیم ہیں جو انتظامی، جغرافیائی اور سیاسی حد بندی کے مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ انگلستان میں قرون وسطی سے ہی کاؤنٹیاں مقامی حکومت کی ایک اکائی کے طور پر قائم ہو گئی تھیں۔[1] سترہویں صدی تک ویلز، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ بھی کاؤنٹیوں میں منقسم ہو گئے۔
انگلستان
ترمیمشمالی آئرلینڈ
ترمیمسکاٹ لینڈ
ترمیمویلز
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے ویلز کی تاریخی کاؤنٹیاں ملاحظہ کریں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Bryne, T., Local Government in Britain, (1994)
ویکی ذخائر پر مملکت متحدہ کی کاؤنٹیاں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |