شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ

شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ (Mountainous Republic of the Northern Caucasus) شمالی قفقاز میں واقع ایک قلیل مدتی ریاست تھی۔ یہ سلطنت روس کے تیریک اوبلاست اور داغستان اوبلاست کے بیشتر علاقوں پر مشتمل تھی۔ موجودہ وقت میں یہ روسی وفاق کے علاقوں چیچنیا، انگوشتیا، شمالی اوسیشیا-الانیا، کباردینو-بلکاریہ، داغستان اور ستاوروپول کرائی پر مشتمل ہے۔

شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ
Mountainous Republic of the Northern Caucasus
1917–1920
پرچم پہاڑی جمہوریہ
حیثیتوفاق
دارالحکومتتامر خان شوری (اب بوئیناکسک)
عمومی زبانیںروسی · چیچن · اینگوش
اوسیٹک ·
کابردی · بالکار
داغستانی
حکومتوفاقی جمہوریہ
تاریخی دورپہلی جنگ عظیم · بین جنگی دور
• 
مارچ 1917
• 
کون 1920
کرنسیروبل
ماقبل
مابعد
سلطنت روس
پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

حوالہ جات ترمیم