پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Mountain Autonomous Soviet Socialist Republic) 20 جنوری، 1921ء سے 7 جولائی، 1924ء تک شمالی قفقاز میں روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ کے اندر ایک قلیل مدتی خود مختار جمہوریہ تھی۔
Горская АССР Mountain ASSR پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1921–1924 | |||||||||||||||
سوویت قفقاز 1922 | |||||||||||||||
دار الحکومت | ولادیقفقاز | ||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||
• قسم | اشتراکی جمہوریہ | ||||||||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||||||||
• | 20 جنوری 1921 | ||||||||||||||
• | 7 جولائی 1924 | ||||||||||||||
|
شمالی قفقاز کی پہاڑی جمہوریہ تیریک اور کوبان اوبلاستوں کے حصوں پر انقلاب روس کے بعد مقامی قومیتوں کی جانب سے قائم کی گئی تھی، تاہم سرخ فوج کے روسی خانہ جنگی کے دوران شمالی قفقاز فتح کے بعد یہ علاقہ سوویت حکمرانی کے تحت آ گیا۔