شمالی کوریا کی انتظامی تقسیم

شمالی کوریا کی انتظامی تقسیم (Administrative divisions of North Korea) تین سطحی ہے۔

شمالی کوریا

شمالی کوریا کی انتظامی تقسیمترميم

درجہ اولترميم

  • نو صوبے
  • دو براہ راست انتظام شہر
  • تین خصوصی انتظامی ڈویژن

درجہ دومترميم

  • شہر، کاؤنٹیاں، وارڈ اور اضلاع

درجہ سومترميم

  • ٹاؤن، محلے، دیہات

درجہ اول تقسیمترميم

نقشہ رمز نام چوسونگول ہانجا
KP-01 پیانگ یانگ دار الحکومت شہر 평양직할시 平壤直轄市
KP-02 جنوبی پیونگان صوبہ 평안남도 平安南道
KP-03 شمالی پیونگان صوبہ 평안북도 平安北道
KP-04 چانگانگ صوبہ 자강도 慈江道
KP-05 جنوبی ہوانگہائے صوبہ 황해남도 黃海南道
KP-06 شمالی ہوانگہائے صوبہ 황해북도 黃海北道
KP-07 کانگوون صوبہ 강원도 江原道
KP-08 جنوبی ہامگیونگ صوبہ 함경남도 咸鏡南道
KP-09 شمالی ہامگیونگ صوبہ 함경북도 咸鏡北道
KP-10 ریانگگانگ صوبہ 량강도 兩江道
KP-13 راسون خصوصی شہر 라선특별시 羅先特別市
KP-?? نامپو خصوصی شہر 남포특별시 南浦特別市