شمجر عنات کا بیٹا (عبرانی: שַׁמְגַּר‎۔ Šamgar)، ممکنہ طور پر یہ ایک یا دو افراد کا نام ہے جس کا کتاب قضاۃ میں ذکر ہے۔ اس نام کا کتاب قضاۃ میں دو دفعہ شروع میں ذکر ہے۔[1] بائبل شمجر کی قاضی کے نام سے نشان دہی کی گئی ہے، جس نے اسرائیلی علاقوں میں فلسطینی حملوں کو پسپا کرنے اور 600 حملہ آوروں کو بیل انکش (ox-goad) سے مارا۔

شمجر
شمجر کی قرون وسطی عکاسی

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش تیرہویں صدی ق م
تاریخ وفات بارہویں صدی ق م
عملی زندگی
پیشہ اسرائیل کا تیسرے قاضی

حوالہ جات ترمیم

  1. "قضاۃ 3:31"۔ 07 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2017 

بیرونی روابط ترمیم

ماقبل  اسرائیل کے قاضی مابعد