شمس الرحمان کلو
پاکستانی جنرل
شمس الرحمان کلو (انگریزی: Shamsur Rahman Kallue) آئی ایس آئی کے نویں ڈائریکٹر جنرل اور مئی 1989ء سے اگست 1990ء تک اپنے عہدے پر تھے۔ انھوں نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [1]
شمس الرحمان کلو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1932ء ملتان |
وفات | سنہ 1994ء (61–62 سال) راولپنڈی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء ، پاک بھارت جنگ 1971ء ، افغانستان میں سوویت جنگ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "The other face of Pakistan's ISI"۔ The Economic Times