شمس الملک (سیاسی)
(شمس الملک سے رجوع مکرر)
شمس الملک خیبر پختونخواہ کے انیسویں وزیر اعلیٰ رہے اور چئیرمین واپڈا رہے۔ اکرم خان درانی کے بعد شمس الملک بحیثیت نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا فائز رہے، وہ11اکتوبر 2007ء سے 30مارچ 2008ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ مورخہ 2020-03-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-28