شمس سراج عفیف
تغلق خاندان کے دور حکومت میں دو مورخ قابل ذکر ہیں۔ ایک ضیاء الدین برنی اور دوسرے شمس سراج عفیف۔ دونوں کی کتاب کا نام تاریخ فیروز شاہی (عفیف) ہے لیکن ضیاء الدین برنی کا میدان وسیع ہے۔ سراج عفیف کا نسبتاً محدود۔