شمس نظام شمسی کا مرکز ہے۔ علم نجوم اسے اہم کوکب کی حیثیت حاصل ہے۔ اسے فارسی میں آفتاب، اردو میں سورج جبکہ سنسکرت میں سوریا اور ادتییا کہتے ہیں۔ شمس روح کا آئینہ دار ہے۔ یہ ہماری روحانی اقدار اور تخلیقی صلاحیتوں پر حکمران کرتا ہے۔

وہ افراد جن کے پیدائشی زائچہ میں برج حمل، برج اسد، برج عقرب یا برج قوس طالع ہوں ان کے لیے خاص طور پر سعد ہے۔ زائچہ میں باقوت ہو تو مولود کو فراخ دل، خوددار، آتش مزاج اور بااختیار، حکمران، دولت مند بناتاہے۔ اگر ضعیف ہو تو انایت پسند، ظاہردار، جابر اور خودغرض بناتا ہے۔

مراتب اور تعلقات

ترمیم

منسوبات

ترمیم
  • جنس : مذکر
  • یوم : اتوار
  • سمت : مشرق
  • رنگ : سنہرا
  • پتھر : یاقوت
  • دھات : سونا
  • ذائقہ : ترش، نمکین
  • اعضا : روح، دل
  • رشتہ : والد
  • پیشے : سرکاری ملازم، جوہری، شوبز آرٹس، بنکار، منتظم اعلیٰ، ذاتی کاروبار

بیرونی روابط

ترمیم