شمشون
بنی اسرائیل کا قاضی
شمشون (عبرانی: שִׁמְשׁוֹן، جدید شِمشون ، طبری {{{3}}}، معنی "سورج والا")،[3] (عربی: شمشون، یونانی: Σαμψών) بنی اسرائیل کا آخری قاضی تھا جس کو ذکر عبرانی کتاب مقدس کی کتاب قضاۃ کے تیرہویں تا سولہویں باب تک ہے۔
شمشون | |
---|---|
(عبرانی میں: שמשון) | |
شمشون مندر تباہ کرتے ہوئے
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | دسویں صدی ق م |
وفات | دسویں صدی ق م غزہ شہر |
رہائش | کنعان |
عارضہ | اندھا پن [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | جنگجو ، اسرائیلی قضاۃ [2] |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : שופטים
- ↑ ناشر: دائرۃ المعارف بریطانیکا — Samson
- ↑ Van der Toorn, Karel، Pecking, Tom، van der Horst, Peter Willem (1999)۔ Dictionary of Deities and Demons in the Bible۔ Wm. B. Eerdmans۔ صفحہ: 404۔ ISBN 9780802824912۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2015
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر شمشون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Catalogue entry for Samson (1887) by Solomon، en:National Museums Liverpool
شمشون
| ||
ماقبل | اسرائیل کے قاضی | مابعد |