قبیلہ دان
قبیلہ دان (Tribe of Dan) (عبرانی: דָּן، جدید Dan ، طبری Dān ; "منصف") بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔کتاب حزقی ایل کے مطابق ان کو زمین کا شمالی حصہ عطا کیا گیا تھا۔
ابتداترميم
تورات کے مطابق قبیلہ یعقوب علیہ السلام اور بلہاہ کے بیٹے دان کی اولاد ہیں۔