شناخت کی سیاست
شناخت کی سیاست (identity politics) ایسی سیاسی طرز فکر اور منطق پر مشتمل ہے جس کی بنیاد ملک، ریاست یا دیگر سیاسی اکائیوں کے مکمل مفاد کو چھوڑ کر ان گروپوں کے مفادات اور پرمقاصد کو فروغ دینے پر زور دیتی ہے جس کے لوگ رکن ہوں۔ یہ گروپ ذات پات، مذہب، جنس، نظریات، قومیت، ثقافت، زبان، تاریخ، کاروبار، نسل یا دیگر کسی علامات کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں ہے جس گروپ کے حوالہ جات پر شناخت کی سیاست کی جا رہی ہے اس گروپ کے تمام اراکین ایسی سیاسی سرگرمیوں میں شریک ہوں یا اس کی حمایت کریں۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Cressida Heyes۔ "Identity Politics"۔ Stanford Encyclopedia of Philosophy۔ Metaphysics Research Lab, Center for the Study of Language and Information, Stanford University۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2012