آدی شنکر آچاریہ قرون وسطی کے ہندوستان کے ایک اہم ہندو فلسفی، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر گذرے ہیں۔

شنکر آچاریہ
(سنسکرت میں: आदि शङ्कर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 788ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالڈی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 820ء (31–32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیدارناتھ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ 788ء میں جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالا کے علاقے کالڈی کے ایک براہمن گھرانے میں پیدا ہوئے۔ کم عمری ہی میں دھرم، یوگ اور درشن (ہندو فلسفہ) میں یدِطولیٰ حاصل کر لیا۔ ذات پات کے خود ساختہ بندھنوں کی عملاً مذمت کی اور لا یعنی مذہبی رسومات کو تیاگ دینے کی تعلیم دی۔

اپنے نظریۂ ادویت اور وحدانیت کا پرچار پورے ہندوستان میں کیا اور روحانی علوم کی ترویج کے لیے چار مٹھ قائم کیے۔ 820ء میں انتقال ہوا۔

اہم تصانیف

ترمیم
  • بھگوت گیتا بھاشیہ (گیتا کی تفسیر)
  • برہم سوتر بھاشیہ (برہم سوتر کی تفسیر)
  • آتم بودھ (عرفان ذات)
  • اُپدیش ساہسری (ایک ہزار تعلیمات)

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118642278 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/shankara — بنام: Shankara — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Dictionnaire de spiritualité. Ascétique et mystique — بنام: SHANKARA (ŚANKARA — Dictionnaire de spiritualité ID: http://beauchesne.immanens.com/appli/article.php?id=9719 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://www.poemhunter.com/adi-shankaracharya/
  5. http://www.ndtv.com/india-news/kedarnath-one-of-indias-most-revered-shrines-525971
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی

بیرونی روابط

ترمیم