کالڈی
بھارت کی جنوبی ریاستِ کیرلا کے وسطی ضلع ایرناکولم کا ایک گاؤں، جہاں قرون وسطٰی کے ہندوستان کے ایک اہم ہندو فلسفی، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر آدی شنکر اچاریہ کا جنم ہوا تھا۔ یہ گاؤں ایک ندی پریار کے کنارے بساہوا ہے۔ یہاں ایک سنسکرت جامعہ بھی ہے جو شنکراچاریہ کے نام سے منسوب ہے۔ نڈمبا شری بین الاقوامی طیرانگاہ بھی اسی گاؤں کے مضافات میں واقع ہے۔[1]
شہر | |
شنکر اچاریہ اپنے شاگردوں کے ساتھ، راجا روی ورما کی بنائی گئی 1904ء کی تصویر | |
متناسقات: 10°09′58″N 76°26′20″E / 10.1661°N 76.4389°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
ضلع | ایرناکولم |
بھارت کے ایک ملین سے زیادہ آبادی والے شہروں کی فہرست | کوچی |
حکومت | |
• قسم | Angamaly Grama Panchayath |
• مجلس | LDF |
رقبہ | |
• کل | 16.44 کلومیٹر2 (6.35 میل مربع) |
آبادی (مردم شماری 2001) | |
• کل | 24,707 |
• کثافت | 1,503/کلومیٹر2 (3,890/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم زبان، انگریزی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL 63 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Harshananda, Swami (2012)۔ Hindu Pilgrim centres (2nd ed.)۔