شنگلی بالا
صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک گاؤں
شنگلی بالا پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں ایک گاؤں ہے۔ جو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بٹگرام سے 4 کلومیٹر دور واقع ہے
اردو: شنگلی بالا پشتو: شنګلې بالا بری شنگلو، برشنگلئ | |
---|---|
گاؤں | |
شنگلی بالا کی ایک خوبصورت تصویر(2016) شنگلی بالا کی ایک خوبصورت تصویر(2016) | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 0997 |