شوتوکان
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
شوتوکان کراٹے کی ایک قسم ہے۔ شوتوکان اپنے دفاع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ہیں۔ اس کے اصول جشن فناکوشی اور اس کے بیٹے یوشیتاکا نے جاپان میں بنائے۔
- شوتوکان کا درست تلفظ شواو تواو کان ہے اور اس کی جاپانی تین کانجی پر مشتمل ہے 松涛館۔ اس کا اردو مفہوم، بیت موج صنوبر، بنتا ہے اور اس حرف کے جزیات کی تفصیل یوں ہے
شوتوکان جاپان کے علاوہ امریکہ، بھارت، پاکستان، جرمنی اور کئی اور ممالک میں بہت مقبول ہے۔
شوتوکان میں ہر شخص کی مہارت کے لحاظ سے مختلف اعزازی پٹیاں (Belts) ہوتی ہیں۔ امریکا فناکوشی اور کراٹے کے طرز پر صرف سفید، بھوری اور سیاہ پٹیاں ہوتی ہیں۔ لیکن پاکستان اور اکثر ممالک میں سفید، پیلی، جامنی، مالٹائ، سرخ، سبز، بھوری اور سیاہ پٹیاں استعمال کی جاتی ہے۔