شوجی نکامورا(پیدائش: 1954)جاپان کے ایک طبیعیات دان د ہیں ان کی خدمات کے اعتراف طور پر2014میں انھیں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔ پروفیسرز اسامو اکاساکی، ہیروشی امانو اور شوجی نکامورا کی ایجاد سے کم توانائی کے استعمال سے تیز روشنی پیدا کرنے والے نیلی روشنی پیدا کرنے والے ڈیوڈز کے ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

شوجی نکامورا
(جاپانی میں: 中村修二 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 مئی 1954ء (70 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اکاتا، اہیمے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت جاپان (22 مئی 1954–2005)
ریاستہائے متحدہ امریکا (2005–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا
تعلیمی اسناد ڈاکٹر ان انجینئرنگ   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  انجینئر ،  موجد ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیلیفورنیا، سانتا باربرا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (2014)[4][5]
 آرڈر آف کلچر (2014)
تمغا بنجمن فرینکلن (2002)
ایڈیسن میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shuji-Nakamura — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nakamura-shuji — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030152 — بنام: Shuji Nakamura — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2014/
  5. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  6. "中村教授「物理学賞での受賞には驚いた」 ノーベル賞"۔ The Nikkei۔ Nikkei Inc.۔ اکتوبر 2014۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-25۔ اطلع عليه بتاريخ 2015-03-07
  7. Shuji received American citizenship in 2000. Japan does not recognize دوہری شہریت.
  8. 特許は会社のもの「猛反対」 ノーベル賞の中村修二さん [Patent belongs to the company "Violent opposition" Nobel prize winner Shuji Nakamura] (بزبان اليابانية)۔ Asahi Shimbun Digital۔ 18 October 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2015 
  9. ノーベル賞の中村修二氏、「アメリカの市民権」を取った理由を語る [Nobel prize winner Shuji Nakamura talks about why he acquired U.S. citizenship] (بزبان اليابانية)۔ withnews۔ 18 October 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2015۔ 2005、6年ごろに(米国市民権を)取ったんですよ [acquired (U.S. citizenship) in 2005 or 2006]