شوکت (انگریزی: Shaukat) ایک مسلمان مرد کا نام ہے جس کے معنی "طاقت" اور "وقار" کے ہیں۔ اس کا ماخذ عربی ہے۔

قابل ذکر افراد ترمیم

شوکت نام کے قابل ذکر افراد میں شامل ہیں: