2015ء شکارپور خودکش دھماکا
(شکارپور خودکش دھماکہ 2015 سے رجوع مکرر)
شکار پور لکھی در کے علاقے میں امام بارگاہ و مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 49 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔
شکارپور امام بارگاہ خودکش حملہ 2015ء | |
---|---|
سندھ، پاکستان میں مقام دھماکا | |
مقام | شکارپور، سندھ، پاکستان |
تاریخ | 30 جنوری، 2015ء 14.00 (یو ٹی سی+5) |
نشانہ | شہری |
حملے کی قسم | خودکش |
ہلاکتیں | 49 |
زخمی | 50 سے زائد |