شکیل احمد ( پیدائش:12 نومبر 1971ء ڈھاکہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1993ء سے 1994ء تک 3 ٹیسٹ میچ اور 2 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔

شکیل احمد
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیRight-hand bat
گیند بازیRight-arm offbreak
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Tests ODIs
میچ 3 2
رنز بنائے 74 61
بیٹنگ اوسط 14.80 30.50
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 33 36
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 4/- -/-
ماخذ: [1]، 4 February 2006

حوالہ جاتترميم