شکیل الرحمان
پروفیسر شکیل الرحمان (پیدائش :18 فروری، 1931ء - وفات : 9 مئی، 2016ء) استاد، ادیب، نقاد اور اڈمنسٹر تھے۔[1]
حالات زندگی
ترمیمتعلیمی و ادبی اداروں کی سربراہی
ترمیم- رئیس الجامعہ کشمیر یونیورسٹی، کشمیر* رئیس الجامعہ متھلا یونیورسٹی
- مرکزی وزیر صحت
تخلیقات
ترمیم- مرزا غالب ہند اور مغل جمالیات
- آشرم (خود نوشت)
- دربھنگے کا جو ذکر کیا
- ایک علامت کا سفر
- قصہ میرے سفر کا (سفر نامہ)
- لندن کی آخری رات (سفر نامہ)
- دیوار چین سے بت خانہ چین تک (سفر نامہ)
- نگارِ اردو(1993 کی نوشتہ)
- اقبال کی جمالیات
اعزازات
ترمیم- بہار اردو اکاڈمی کا سید سلیمان ندوی ایوارڈ
قول
ترمیم” | غالب دنیا کے سب سے بڑے شاعر اور منٹو دنیا کے سب سے بڑے افسانہ نگار ہیں۔ | “ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہفتہ روزہ، مسرت، دہلی، 16 تا 22 مئی، 2016