18 فروری
16 فروری | 17 فروری | 18 فروری | 19 فروری | 20 فروری |
واقعات
ترمیم- 1927ء ریاستہائے متحدہ امریکااور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام [1]
- 1929ء ریاستہائے متحدہ امریکاکے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈزکا اعلان [1]
- 2006ء وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیوینز ویلا کے صدر ہوگو شاویز نے امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزا رایسکے اس بیان پردھمکی دی جس میں رائس نے وینزویلا کو خطے کی پریشانی قرار دیا تھا [1]
- 2008ء - پاکستان میں 9 ویں عام انتخابات کا انعقاد۔
- 2008ء - پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کاانعقاد [1]
ولادت
ترمیم- 259 ق م - چن شی ہوانگ، چینی شہنشاہ
- 1516ء - میری اول ملکہ انگلستان
- 1745ء - ایلیسینڈرو وولٹا، اطالوی ماہر طبیعیات، بیٹری کا موجد
- 1883ء - نکوس کزنتزاکس، یونانی فلسفی، مصنف اور ڈراما نگار
- 1894ء - رفیع احمد قدوائی، تحریک آزادی ہند کے سرگرم کارکن
- 1927ء - فضل محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1931ء - ٹونی موریسن، امریکی ناول نگار اور ایڈیٹر
- 1967ء - روبرٹو باجیو، اطالوی فٹ بال کھلاڑی
وفات
ترمیم- 901ء - ثابت بن قرہ، عراقی معالج ماہر فلکیات، ریاضی دان
- 1294ء - قبلائی خان، منگول شہنشاہ
- 1405ء - امیر تیمور، منگول حکمران
- 1546ء - مارٹن لوتھر، پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا
- 1564ء - مائیکل اینجلو، اطالوی مجسمہ سازی اور مصور
- 1967ء - جے رابرٹ اوپنہائیمر، امریکی ماہر طبیعیات
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو