شہاب الدین دلاور طالبان کے سینئر رہنما اور قطر میں مقیم طالبان مذاکراتی ٹیم کا رکن ہے۔ وہ طالبان حکومت کے تحت پاکستان اور سعودی عرب میں سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اور پشاور میں افغان قونصل خانے میں قونصل جنرل کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ [1] [2]

شہاب الدین دلاور
معلومات شخصیت
شہریت افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم حقانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دلاور کا تعلق صوبہ لوگر سے ہے ۔ وہ دار العلوم حقانیہ سے فارغ التحصیل ہے۔ وہ تدریس کے پیشے سے وابستہ رہا ہے اور اس دوران وہ پشاور میں ایک دینی مدرسہ بھی چلا رہاتھا۔ دلاور 1990 کی دہائی میں جب افغانستان میں ابھرے تو وہ طالبان میں شامل ہوئے۔ [3]

یہ بھی دیکھو ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Shahabuddin Delawar" 
  2. "SHAHABUDDIN DELAWAR | United Nations Security Council" 
  3. "Dilawar, Shahabuddin Delawar Maulawi"