شہاب عالم (پیدائش: بھیراوا، نیپال) عالم ایک نیپالی کرکٹر ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپنر ہیں۔ [1] اس نے نیپال کے لیے اپنا ڈیبیو اپریل 2021ء میں نیدرلینڈز کے خلاف کیا۔ [2] وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں نیپال آرمی کلب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ [3]عالم کو بعد ازاں 2020-21 نیپال سہ ملکی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ میں منتخب کیا گیا [4] اور 17 اپریل 2021ء کو نیدرلینڈز کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20آئی ڈیبیو کیا [2] انھوں نے سیریز میں تین میچوں میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔ [5]

شہاب عالم
ذاتی معلومات
پیدائشبھیراوا، نیپال
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 34)17 اپریل 2021  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2029 اگست 2022  بمقابلہ  کینیا
ٹی20 شرٹ نمبر.5
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20
میچ 3 3
رنز بنائے - -
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - -
گیندیں کرائیں 54 54
وکٹ 2 2
بولنگ اوسط 44.00 44.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/20 1/20
کیچ/سٹمپ 0/0 0/0
ماخذ: ESNPcricinfo,، 29 اگست 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shahab Alam"۔ Cricinfo 
  2. ^ ا ب "Nepal Tri-Nation T20I Series: Nepal v Netherlands at Kirtipur, Apr 17, 2021 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2021 
  3. "Shahab Alam"۔ Cricnepal۔ 22 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2022 
  4. "Alam, Sheikh included in the final squad of Tri-National Series"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2021 
  5. "Nepal Tri-Nation T20I Series 2021 - Stats: Most Wickets - ESPN Cricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2021