شہباز خان (پیدائش: 9 جولائی 1991ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو بلوچستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ ستمبر 2019ء میں، انھیں 2019-20ء قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] [2]

شہباز خان
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-07-09) 9 جولائی 1991 (عمر 33 برس)
ضلع پشین, بلوچستان (خطہ), پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019– تاحالبلوچستان کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 14 9
رنز بنائے 344 168
بیٹنگ اوسط 16.38 33.60
100s/50s –/1
ٹاپ اسکور 61 8
گیندیں کرائیں 452 281
وکٹ 2 5
بولنگ اوسط 128.50 38.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/12 1/11
کیچ/سٹمپ 2/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 30 دسمبر 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2019 
  2. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2019