شہناز پرویز ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ [1] اس نے قدوسی صاحب کی بیوہ کی سیریل میں پہلی قسط سے خجستہ جہاں کا کردار ادا کیا۔ انھوں نے "لو ان گلشن بہار" میں شمیم اور "کلثوم کی لو سٹوری" میں جکریا کا کردار ادا کیا۔ [2] [3] [4] [5] [6] [7] [8]

شہناز پرویز
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اپریل 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیرت اور کیریئر

ترمیم

شہناز 5 اپریل 1958ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ [9] انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [10] انھوں نے اپنی اداکاری کی شروعات 1986ء میں پی ٹی وی چینل سے کی۔[11] وہ ڈراموں میں مزاحیہ کرداروں کے لیے مشہور تھی۔ وہ 1998ء میں پی ٹی وی ڈراما 'سچ مچ' میں معین اختر کے ساتھ جوڑی بنانے کے وجہ سے مشہور ہوئیں۔[12]

فلموگرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
1998 سچ مچ ہاجرہ پی ٹی وی
2009 تنویر فاطمہ (بی اے) جیو ٹی وی
2010 ہم تھے جن کا سہارے جیو ٹی وی
2011 بھٹی اور ڈی ڈی بیگم ربیعہ ٹی وی ون
2011 26/2 بہار کالونی حبیبہ ہم ٹی وی
2012 جکریہ کلثوم کی لو سٹوری زلیخا اے آر وائی ڈیجیٹل
2013 اوپر گوری کا مکان گلشن ایکسپریس انٹرٹینمنٹ
2013 جکریہ کلثوم کی لو سٹوری (سیزن 2) زلیخا اے آر وائی ڈیجیٹل
2013-2014 بلبلے مومو کی بہن اے آر وائی ڈیجیٹل
2013-2014 قدوسی صاحب کی بیوہ خجستہ جہاں اے آر وائی ڈیجیٹل
2014 جورو کا غلام ہم ٹی وی
2015 مٹھو اور آپا ہم ٹی وی
2015 کیا آئٹم ہے ہم ٹی وی
2015 تیری میری جوڑی الماس کی والدہ جیو ٹی وی
2015 عشق محلہ نائلہ ہم ٹی وی
2015 لو ان گلشن بہار شمیم ہم ٹی وی
2015 یہ ہے زند گی پھول کی ماں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ
2016 رس گلے سجیلہ ہم ٹی وی
2016 زیب النساء ہم ٹی وی
2016 جورو کا غلام جیو ٹی وی
2017 باجی ارشاد ریشم چاچی ایکسپریس ٹی وی
2017-2018 بھٹی اور ڈی ڈی (سیزن 2) بیگم ربیعہ ٹی وی ون
2018 اورنگی کی انوری انوری ٹی وی ون
2018-2019 جن کی آئے گی بارات باجی شانشراجتی بول انٹرٹینمنٹ
2019-2020 اپنی اپنی لو سٹوری سمیر کی خالہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019-2020 ڈالی ڈارلنگ پامی آنٹی جیو ٹی وی
2019-2020 بلبلے (سیزن 2) جمیلہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2021 ٹھہرا آنگن شہناز بیگم ایکسپریس انٹرٹینمنٹ

ٹیلی فلم

ترمیم
سال عنوان کردار
2009 بس اسٹاپ اماں
2011 رومانس آف رنچور لائن سونیا
2015 بہت کھا لیا بڑی آپا
2016 دیسی گرل ودیسی بابو راحت بیگم
سال عنوان کردار
1999 نمبر 9 کوسر
2014 نا معلوم افراد لینڈلیڈی
2019 رانگ نمبر 2 [1] (2019) آنٹی

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
  • بہترین اداکارہ کا ایوارڈ [13]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Hassan Hassan (April 12, 2019)۔ "The ensemble cast shines bright in the teaser of Wrong No.2!"۔ 12 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  2. "Shehnaz Pervaiz ` Biography, Dramas, Movies, Height, Age, Family, Net Worth" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2019 
  3. "Shehnaz Pervaiz biography age height weight movies name affairs & pictures" (بزبان انگریزی)۔ 19 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2019 
  4. "Shehnaz Pervaiz Biography"۔ tv.com.pk۔ July 1, 2020 
  5. "Shehnaz Pervaiz Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ July 2, 2020 
  6. "Shehnaz Pervaiz"۔ July 3, 2020 
  7. "Actress Shehnaz Pervaiz"۔ July 4, 2020 
  8. "Shehnaz Pervaiz Dramas"۔ July 5, 2020۔ 12 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  9. "Yasir Nawaz Gets the Comedy & Emotional Mix Just Right with Wrong Number 2!"۔ HIP۔ July 6, 2020 [مردہ ربط]
  10. "Make your Eid special with TV One"۔ HIP۔ July 7, 2020 [مردہ ربط]
  11. "Synopsis of drama serial Teri Meri Jodi"۔ Trendinginsocial۔ July 8, 2020 
  12. "Rasgullay cast"۔ ARY Digital۔ July 11, 2020 
  13. "Shehnaz Pervaiz Biography, Dramas"۔ Moviesplatter۔ July 12, 2020۔ 19 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 

 

بیرونی روابط

ترمیم