ایکسپریس انٹرٹینمینٹ

ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پاکستان میں ایکسپریس گروپ آف میڈیا کے زیر اہتمام چلنے والا ایک تفریحی اور ڈراما چینل ہے۔ اس چینل پر پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ڈرامے بھی نشر کیے جاتے ہیں جیسے کہ انڈین ڈرامے جو ہندی زبان میں ہی ہوتے ہیں۔ اور ترکی کے ڈرامے جو اردو میں ڈب کر کے پیش کیے جاتے ہیں۔

ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
فائل:Expressnewslogo.jpeg
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ
ہیئت تصویررخی تناسب (MPEG-4, SDTV )
نعرہہر روپ میرا ہے
ملکپاکستان
صدر دفاترلاہور، پاکستان
ویب سائٹhttp://www.expressnews.tv/

ڈرامےترميم

  • اتنا کرو نا مجھے پیار
  • افسر بٹیا
  • یہاں میں گھر گھر کھیلی
  • دو دل بندھے اک ڈوری سے
  • اپنی کہانی کیسے کہیں
  • رنگ باز
  • 20 منٹ
  • میری عنایا
  • با، بہو اور بیٹی
  • عشق میں ایسا حال بھی ہونا ہے
  • ڈراما نہ مر جائے
  • میرے بابا جان
  • بس کر دو بس
  • کوئی دیپک ہو
  • ہٹلر دیدی
  • جکریا اور کلثوم کی لو اسٹوری
  • کیا یہی پیار ہے
  • مناہل اور خلیل

حوالہ جاتترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔