ایرانی بادشاہت
(شہنشاہ ایران سے رجوع مکرر)
ایرانی بادشاہت سے مراد مندرجہ ذیل فارسی یا ایرانی شاہی خاندان ہو سکتے ہیں :
- قبل از اسلام
- 2700–519 ق م ایلام
- 715–549 ق م ماد
- 558–330 ق م ہخامنشی سلطنت
- 247 ق م – 224 عیسوی سلطنت اشکانیان
- 224–651 عیسوی ساسانی سلطنت
- اسلامی ایران
- 651–1925 عیسوی Muslim dynasties of Iran
- * 1925–1979 پہلوی خاندان