شاہ عام طور پر ایک لقب ہوتا ہے اور خاص طور پر ایک حکمران کو کہا جاتا ہے۔

شاہ ایران

حکمران ترمیم

حکمران شاہ کی دو قسمیں ہوتی ہیں:

  1. شہنشاہ جو کسی سلطنت کا حاکم ہو۔
  2. بادشاہ جو کسی مملکت کا حاکم ہو۔

عام طور پر دونوں القابات ایک جیسے ہی ہیں بس تھوڑا سا فرق عہدہ کا ہے۔

لقب یا اسم ترمیم

ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص بادشاہ ہو جس کے نام میں شاہ آتا ہو۔ کیونکہ کہیں مرتبہ لوگ یہ نام یا لقب یا خاندانی نام کے طور پر رکھتے ہیں۔

اسلامی القاب ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم