شہنشاہ (مراٹھی زبان: शहेनशहा) 1970ء کی دہائی کا ایک مراٹھی تاریخی ناول ہے جس کے خالق ناگنتھ ایس انعامدار ہیں۔ ناول کی کہانی مغل سلطان محی الدین محمد اورنگزیب عالمگیر کی حیات پر مبنی ہے۔ انھی کے عہد حکومت میں مغلیہ سلطنت سب سے وسیع و عریض تھی مگر ان کی وفات کے بعد ہی زوال پزیر ہونا شروع ہو گئی۔ یہ ناول بادشاہ کے 50 سالہ زندگی کو محیط ہے جو بہت زیادہ ذہین مگر موت سے ڈرتا ہے۔[1][2]

شہنشاہ
Front cover of the novel
مصنفNagnath S. Inamdar
مترجمVikrant Pande
ملکبھارت
صنفBiographical fiction
ناشرContinental Prakashan
تاریخ اشاعت
1970
صفحات715


حوالہ جات

ترمیم
  1. Vijay Lokapally (12 جون 2016). "Giving the emperor his due". The Hindu (بھارتی انگریزی میں). ISSN:0971-751X. Retrieved 2017-12-13.
  2. "A King Called Aurangzeb"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-13