شہید ثانی
زین الدین بن نور الدین علی بن احمد عاملی جُبَعی المعروف بہ شہید ثانی علامہ حلی کی نسل سے ہیں اور دسویں صدی ہجری کے نامور شیعہ علما اور فقہا میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ فقہ اسلامی کے عظیم ترین علما میں سے ہیں اور کثیر کتب کے مؤلف ہیں۔ شیعہ مدارس کے درسی نصاب میں فقہ کی کتاب الروضۃ البہیہ فی شرح اللمعۃ الدمشقیہ ان کی مشہور ترین فقہی کاوش ہے۔ وہ سنہ 966 ہجری قمری میں جام شہادت نوش کر گئے۔ انھوں نے بہت سے علمی سفر کیے، بہت سے اساتذہ سے فیض حاصل کیا اور بہت سے شاگردوں کی تربیت کی۔
شہید ثانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1506ء |
تاریخ وفات | سنہ 1558ء (51–52 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
شعبۂ عمل | اسلام |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00516303 — بنام: Zain-ad-Dīn Ibn-ʿAlī al- ʿĀmilī aš-Šahīd aṯ-Ṯānī