شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی
(شہید محترمہ بے نظیر بہٹو میڈیکل یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SMBBMU)، سنہ تاسیس 9 جولائی 2009، ایک میڈیسن، نرسنگ ہیلتھ اور میڈیکل سائنس کی یونیورسٹی ہے۔ جو لاڑکانہ، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔[1] پروفیسر سرجن ڈاکٹر سکندر علی شیخ اس کے پہلے وائیز-چانسلر بنے۔
شعار | علم سب کے لیے |
---|---|
قسم | عوامی؛ |
قیام | 9 جولائی، 2009 |
چیئرمین | خلیل الرحمان رامدے |
وائس چانسلر | غلام اصغر چنہ |
مقام | لاڑکانہ، ، پاکستان |
وابستگیاں | پی ایم ڈی سی |
ماسکوٹ | SMBBMUian |
ویب سائٹ | www |
اس کے حصے میں یہ کالجز ہیں:
- چانڈکا میڈیکل کالج، (سی ایم سی) لاڑکانہ
- غلام محمد مہر میڈیکل کالج، سکر
- گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (جی آء ایم ایس)، گمبٹ
- بی بی آصفہ ڈینٹل کالج (بی اے ڈی سی)، لاڑکانہ
- بے نظیر انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ کمیونٹی ہیلتھ سائنسز، لاڑکانہ