گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جو پیر عبد القادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے [2] [3] خیرپور سندھ کا ایک تدریسی اسپتال ہے۔ [4] یہ سرکاری ادارہ ہے جو حکومت سندھ کے تحت دسمبر 2006 میں قائم کیا گیا تھا۔ [5]
پیر عبد القادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ | |
قسم | سرکاری |
---|---|
قیام | 18 دسمبر 2006 |
ڈائریکٹر | ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی |
مقام | [1] تعلقہ گمبٹ، ضلع: خیرپور، سندھ، پاکستان |
وابستگیاں | ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان طبی کونسل |
ویب سائٹ | http://gims.edu.pk/ |
ہسپتال
ترمیمانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا اپنا 300 بستروں والا ہسپتال ہے۔ [6] [7]
سہولیات
ترمیم- اوپن ہارٹ سرجری
- ڈائیلاسز (ڈائلیسز یونٹ)
- رینل ٹرانسپلانٹ
- ٹراما سینٹر اور برن سینٹر
- یونٹ براے انتہائی نگہداشت
- بلڈ بینک کی خدمات
- ہسپتال فارمیسی
- فزیو تھراپی اور بحالی مرکز
شعبہ جات
ترمیم- شعبہ اناٹومی [8]
- شعبہ فزیالوجی
- شعبہ بائیو کیمسٹری
- شعبہ فارماکولوجی
- شعبہ فرانزک میڈیسن
- شعبہ پیتھالوجی
- شعبہ کمیونٹی میڈیسن
- شعبہ پیڈیاٹرکس
- شعبہ گائنی اینڈ او بی ایس
- شعبہ بصریات
- شعبہ ناک کان گلا
- شعبہ میڈیسن اینڈ الائیڈ
- شعبہ سرجری اینڈ الائیڈ
- شعبہ تخدیریات
حوالہ جات
ترمیم- ↑ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (0243) 640160 https://maps.google.com/?cid=2228247403922848082&entry=gps
- ↑ "Facility opens at Gambat Institute of Medical Sciences". The Express Tribune (انگریزی میں). 28 جنوری 2022. Retrieved 2022-06-11.
- ↑ "Gambat Institute of Medical Sciences | CampusGuru.PK". Campus Guru (انگریزی میں). Retrieved 2022-06-11.
- ↑ "Universities"۔ hec.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-11
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ pas.gov.pk۔ 2022-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-11
- ↑ "Gims | Home"۔ gims.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-11
- ↑ "Gambat Institute of Medical Sciences". Youth For Pakistan (امریکی انگریزی میں). 5 جون 2021. Archived from the original on 2022-01-26. Retrieved 2022-06-11.
- ↑ "Gims | Home"۔ gims.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-11