شیام رامسے (17 مئی 1952 - 18 ستمبر 2019) [2] ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر تھے۔ [3] [4] وہ ان سات رامسے برادران میں سے ایک تھے جو 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں بھارتی سنیما میں سرگرم رہے۔ شیام رامسے کو اس گروپ کا مرکزی فنکار اور سربراہ سمجھا جاتا تھا۔ انھوں نے کئی ہارر فلمیں تیار کیں جیسے بند دروازہ ، پرانا مندر اور ویرانا ۔

شیام رامسے
رامسے فروری 2007ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 17 مئی 1952ء
بمبئی، ریاست بمبئی، بھارت
وفات 18 ستمبر 2019ء
(67 سال)
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  منظر نویس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0708913/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  2. Film-maker Shyam Ramsay passes away at 67
  3. "Ramsay International"۔ Timescrest۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2014 
  4. Zaveri، Hanif (2005)۔ Mehmood, a man of many moods۔ Popular Prakashan۔ ص 191۔ ISBN:978-81-7991-213-3