شیتلا یا سیتلا پاروتی یا دیوی کی ایک جمالی شکل ہے جو ٹھنڈک یا سُرور پہنچانے والی ہے چونکہ چیچک کے مریض کو سخت گرمی محسوس ہوتی ہے اس لیے اس دیوی کی پرستش کر کے مریض کی صحت اور ٹھنڈک کی دعا کی جاتی ہے۔ مگر اب عوام چیچک کو اب سیتلا کہنے لگے ہیں۔

شیتلا
زخموں، غول بیابانیوں، چھالوں اور بیماریوں کی دیوی
دیوناگریशीतला
سنسکرت نقل حرفی"one who cools" (fevers)
تملஷீதலா தேவி
شیتلا تیوی
بنگلہশীতলা দেবী
واہنگدھا

حوالہ جات

ترمیم