شیتو دریک (Chitrali Festiwal) یا غاری نیسیک موسم بہار میں منائے جانے والا بنیادی طور پر کھوؤ کا ایک تہوار ہے۔ یہ تہوار پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے کھوت، یارخون اور دیگر علاقوں میں منایا جاتا ہے-

فائل:Sotkorik-Chitrali-Festiwal.JPG
چترال کے شاق لشٹ کے مقام پر لوگ شیتو دریک کے میلے میں شریک ہیں