کھوت (انگریزی: Khot) پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع چترال کی تحصیل مستوج کی وادی تورکھو کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے۔[1]


کھوت
شہر
سرکاری نام
چترال میں وادی کھوت کا مقام
چترال میں وادی کھوت کا مقام
ملک پاکستان
چترال کی وادیاںخیبرپختونخواہ
خیبر پختونخوا کی وادیاںضلع چترال
حکومت
 • MLAMadan mohan mittal
 • MPIftikhar Uddin
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ڈاک اشاریہ رمز17250
ٹیلی فون کوڈ91-47
ویب سائٹwww.chitral.org
فائل:Chitral NWFP.png
خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں سرخ رنگ ضلع چترال کو ظاہر کر رہا ہے۔ اس سرخ رنگ کے کونے مِیں وادی کھوت واقع ہے

۔ وادی کھوت ضلع چترال خیبر پختونخوا کا ایک اہم علاقہ ہے۔ وادی کھوت سلسلہ ہندوکش کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت وادی ہے۔ جو سطح سمندر سے ساڑھے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے۔

زبان

ترمیم

وادی کھوت کے باشندے کھوار زبان بولتے ہیں اور چترال بھر مِیں ان علاقوں میں بولی جانے والی کھوار کو اصل کھوار کہا جاتا ہے

کھوت کے نمایاں شعرا

ترمیم
  • محمد طاہر شاداں
  • حیدر ولی اسد
  • ممتاز
  • رحمت عزیز
  • نور ولی جان
  • سلیم الہی

ادبی تنظیمیں

ترمیم
  • انجمن ترقی کھوار، کھوت
  • کھوار اکیڈمی

تعلیمی ادارے

ترمیم
  • سالک اسکول اینڈ کالج
  • گورنمنٹ سیکنڈری اسکول کھوت

طبی ادارے

ترمیم
  • بدقسمتی سے وادی کھوت میں نہ ہسپتال موجود اور نہ ڈاکٹر، ایک بنیادی مرکز صحت موجود ہے لیکن بغیر دوایوں اور معالجوں کے، ایک سرکاری ڈسپنسری چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرادی گیی ہے

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ Valley&redirect=no&oldid=581877022 "Khot Valley" تحقق من قيمة |url= (معاونت) 

سانچہ:کھوت