شیخوپورہ اسٹیڈیم
شیخوپورہ اسٹیڈیم شیخوپورہ، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو عمومی طور پر کرکٹ میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد 15,000 ہے۔ اس گراؤنڈ میں پہلا ٹیسٹ میچ 1996 میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان منعقد ہوا۔ اس کے ایک سال بعد دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میں ہوا۔[1]
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | شیخوپورہ، پنجاب، پاکستان |
گنجائش | 15,000 |
ملکیت | پاکستان قومی کرکٹ ٹیم |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 17 اکتوبر 1996: پاکستان بمقابلہ زمبابوے |
آخری ٹیسٹ | 17 اکتوبر 1997: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا |
پہلا ایک روزہ | 22 نومبر 1998: پاکستان بمقابلہ زمبابوے |
آخری ایک روزہ | 2 فروری 2008: پاکستان بمقابلہ زمبابوے |
بمطابق 29 نومبر 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59016.html ESPNcricinfo |
اس اسٹیڈیم میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھی کھیلے گئے ہیں، پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں نے اس گراؤنڈ پر ایک ایک میچ جیت رکھا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "شیخوپورہ اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-17